مفرح قلب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دل کو تازگی یا قوت پہنچانے والا؛ (طب) دل کی بیماریوں میں مفید (عموماً) دوا معجون وغیرہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - دل کو تازگی یا قوت پہنچانے والا؛ (طب) دل کی بیماریوں میں مفید (عموماً) دوا معجون وغیرہ۔